Amazing Whitening Cream | 100% Intense Whitening full body permanent in Pakistan

PKR4,000.00
13
Islamabad
Posted by dr iman on 02-09-19
Amazing Whitening Cream | 100% Intense Whitening full body permanent in Pakistan

Glutathione Skin whitening whiting Tablets Cream Pills injection names price in Urdu-گلوٹاتھائیوں-کیا-ہے؟
Glutathione - Skin whitening whiting injection names price in Urdu گلوٹاتھائیون کیا ہے؟
Dr. Shakeel Zulfiqar.
جی ہاں، اِسی کو رنگ گورا کرنے والا انجیکشن کہا جاتا ہے !

گلوٹاتھائیون کیمیائ لحاظ سے ایک Thiol-tripeptide ہے اور اِسے ایک Antioxidant کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ جانوروں کے علاوہ پودوں، پھپُھوندی اور بیکٹیریا میں بھی پایا جاتا ہے اور اِس کا ایک اہم کام خُلیوں کو Reactive Oxygen Species کے نقصان دہ اثرات سے بچانا ہے۔ اِنسانی جسم خود بھی گلوٹاتھائیون تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اِس لیئے اِسے خوراک میں شامل کرنا ضروری نہیں ہے۔

کچھ عرصہ پہلے گلوٹاتھائیون کے میلانوسائٹ (جِلد کے وہ خلیئےجو جِلد میں رنگت پیدا کرتے ہیں) پر اثرات کے بارے میں پتہ چلا تو کاسمیٹک کی دنیا میں جیسے بھونچال سا آ گیا۔ گلوٹاتھائیون کے بارے میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ یہ دوا میلانوسائیٹ خلیئوں پر اثر انداذ ہو کر اُن کی رنگت بنانے کی صلاحیت کو کم کر دیتی ہے جِس کے نتیجے میں جِلد کی رنگت ہَلکی یا سفیدی مائل ہو جاتی ہے۔

گلوٹاتھائیون کا اِستعمال بہت جلد بہت زیادہ شہرت حاصل کر گیا ہے حالانکہ اِس کے کارآمد ہونے کے بارے میں تحقیق تاحال بہت محدود ہے۔ گلوٹاتھائیون کے محفوط ہونے کے بارے میں کوئ حتمی بات تبھی کَہی جا سکے گی جب گلوٹاتھائیون پر مزید تحقیق ہوگی اور اس کے منفی یا مثبت اثرات سامنے آئیں گے؛ فی الحال تحقیق بہت کم ہے۔ اِس سے جُڑی ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ گلوٹاتھائیون کے نُقصان دہ اثرات کی وجہ سے فلپائن کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نےایک پبلک وارننگ بھی جاری کی ہےجس میں گلوٹاتھائیون کے جِلد کو گورا کرنے کے استعمال کی حوصلہ شکنی کی گئ ہے۔
Skin-Care-Products-Face-Care-Products-The-Body-Shop-pakistan



گلوٹاتھائیون کے ٹیکے کے بارے میں کچھ اہم سوالوں کے جواب:

سوال: کیا گلوٹاتھائیون صرف ٹیکہ یا انجیکشن کی شکل میں دستیاب ہے؟
جواب: جی نہیں، گلوٹاتھائیون کو مختلف طریقوں سے استعمال کروایا جاتا ہے جیسے گولی یا ٹیبلٹ کی شکل میں، جِلد پر لوشن یا کریم کی شکل میں یا ٹیکہ کی شکل میں۔

سوال: کیا گلوٹاتھائیون سے علاج کے دوران کسی اور دوا کی بھی ضرورت ہوتی ہے؟
جواب: جی ہاں، گلوٹاتھائیون کے استعمال کے دوران آپ کا ڈاکٹر آپ کو مختلف کریمیں ، سن بلاک اور دیگر ادویات بھی استعمال کرنے کا کہہ سکتا ہے

lahore,punjab,pakistan


QR code
Send Message Phone: 03366541245 Report this ad Leave a review

Related ads